حال ہی میں برازیل کے شہر ریو دی جونیرو میں جاری عالمی اولمپک کھیلوں کے
مقابلوں کے دوران مصری جوڈو چیمپیئن اسلام الشھابی کا مقابلہ اسرائیلی جوڈو کھلاڑی اور ساسون کے ساتھ ہوا جس میں مصری کھلاڑی کو اسرائیلی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق جمعہ کے روز ہونے والے مقابلے میں مصری کھلاڑی 000.100 نتائج کے ساتھ 32 ویں راؤنڈ میں 100 کلو گرام سے زاید وزن کے ساتھ رخصت ہونا پڑا۔ مقابلے کے اختتام پر اسرائیلی کھلاڑی نے مصری اسلام الشھابی سے مصافحہ کی کوشش کی مگر اس نے صہیونی کھلاڑی سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔

0 Comments