Sports

6/recent/ticker-posts

پاکستان کی 12 سال بعد آسٹریلیا میں فتح


پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے  شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ پاکستان نے آسٹریلیا کی سرزمین میں 12 سال بعد ایک روزہ میچ میں فتح حاصل کی جبکہ میلبرن میں 1985 کے بعد یہ پہلی کامیابی ہے۔ زخمی اظہرعلی کی جگہ کپتانی کرنے والے محمد حفیظ کو 72 بنا کر ٹیم کو کامیابی دلانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔










Post a Comment

0 Comments