جنوبی افریقی اسٹار ہاشم آملا نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا، وہ 25 ویں ون ڈے انٹرنیشنل سنچری تیزی سے بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
ہاشم آملا نے یہ کارنامہ گذشتہ دنوں سری لنکا سے چیمپئنز ٹرافی میچ میں 103 کی اننگز کھیل کر انجام دیا، یہ ان کے کیریئر کا 154 واں ون ڈے اور151 ویں اننگز تھی، ویرات کوہلی نے کیریئر کی ابتدائی 25 سنچریاں 162 میچز میں مکمل کی تھیں۔ واضح رہے کہ ہاشم نے اس سے قبل ون ڈے میں 7 ہزار رنز تیزی سے مکمل کرنے میں بھی کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.
0 Comments