Sports

6/recent/ticker-posts
Visit Dar-us-Salam.com Islamic Bookstore Dar-us-Salam sells very Authentic high quality Islamic books, CDs, DVDs, digital Qurans, software, children books & toys, gifts, Islamic clothing and many other products.Visit their website at: https://dusp.org/

میانداد کی 60 ویں سالگرہ پر گواسکر کا پیغام

ماضی کے عظیم پاکستانی کھلاڑی اور سپر اسٹار جاوید میاں داد پیر کو 60 سال کے ہو گئے۔ بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے بھی ان کی سالگرہ کا پیغام دیا۔ جاوید میاں داد کے گہرے دوست سنیل گواسکر نے پیغام میں کہا ’جاوید تم جیو ہزاروں سال اور سال کے دن ہو ں پچاس ہزار‘. 

بھارتی لٹل ماسٹر نے کہا کہ بلاشبہ جاوید میاں داد پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے سب سےاچھے کھلاڑی ہیں۔ ایسا کھلاڑی پاکستان کرکٹ میں دوبارہ نہیں آئے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ جاوید میاں داد کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ ان کی زندگی میں سدا خوشیاں آئیں۔
 

Visit Dar-us-Salam Publications
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.

Post a Comment

0 Comments