ورلڈ الیون کے اوپنر ہاشم آملہ بھی پاکستان آنے کو بے تاب، کہتے ہیں پاکستان کے خلاف اسی کے میدانوں میں کرکٹ کھیلنے کا بہت مزہ آئے گا۔ جنوبی افریقن اوپنر ہاشم آملہ کا بڑا بیان سامنے آیا ہے جس میں اوپننگ بلے باز نے پاکستانی میدانوں میں کرکٹ کھیلنے کو خوشگوار تجربہ قرار دیا ہے، کہتے ہیں دس سال پہلے پاکستان کا دورہ کیا تھا، بڑا مزہ آیا تھا، جنوبی افریقہ کی گلوبل لیگ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں اچھا اضافہ ہو گی۔ ورلڈ الیون کے میچز سے طویل عرصے بعد پاکستانی شائقین اپنے میدانوں پر کرکٹ دیکھنے سے لطف اندوز ہوں گے۔
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.
0 Comments