Sports

6/recent/ticker-posts
Visit Dar-us-Salam.com Islamic Bookstore Dar-us-Salam sells very Authentic high quality Islamic books, CDs, DVDs, digital Qurans, software, children books & toys, gifts, Islamic clothing and many other products.Visit their website at: https://dusp.org/

کوہلی کا عمران، میانداد اور انضمام کو خراج تحسین

ویرات کوہلی نے کرکٹ میں خود کو اس مقام تک پہنچا دیا ہے جہاں انہیں دنیا ماسٹر بیٹسمین ماننے لگی ہے۔ تاہم انہوں نے ٹیچرز ڈے کے موقع پر کرکٹ کے ’استادوں‘ کو منفرد انداز سے خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے بڑے سے پوسٹر پر عظیم کرکٹرز کے نام لکھوائے اور اس کے سامنے بیٹھ کر تصویر بنا کر شیئر کر دی۔ اس پوسٹر میں جہاں سچن ٹنڈولکر سمیت بھارتی کرکٹرز کے نام درج ہیں وہیں کوہلی پاکستان کے سابق کپتان عمران خان، جاوید میانداد اور انضمام الحق کو بھی نہیں بھولے۔ کوہلی نے ساتھ ہی لکھا ہے کہ ’دنیا بھر کے تمام اساتذہ اور خاص طور پر کرکٹ کے اساتذہ کیلئے نیک خواہشات‘
 

Visit Dar-us-Salam Publications
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.

Post a Comment

0 Comments