آسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی
جب ایک ننھے بچے کے رونے کی آوازوں نے رافیل نڈال کو پریشان کر دیا۔ میچ کے دوران ننھے بچے کے رونے کی آوازوں نے ٹینس پلیئر رافیل نڈال کو اس قدر پریشان کیا کہ وہ کوشش کے باوجود کھیل پرتوجہ مرکوز رکھنے میں ناکام رہے اور اس موقع پر کھیل روکنا بھی پڑ گیا ۔ دوسری جانب نائٹ میچ کے دوران ننھے بچے کو لے کر آنے پر والدین کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.
0 Comments