Sports

6/recent/ticker-posts
Visit Dar-us-Salam.com Islamic Bookstore Dar-us-Salam sells very Authentic high quality Islamic books, CDs, DVDs, digital Qurans, software, children books & toys, gifts, Islamic clothing and many other products.Visit their website at: https://dusp.org/

کامن ویلتھ گیمز : انعام بٹ نے پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت لیا

آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے مقابلوں میں پاکستان کےمحمد انعام بٹ نے ملک کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ گجرانوالہ کے انعام بٹ نے ریسلنگ کے 86 کلوگرام فری اسٹائل مقابلے میں یہ کارنامہ سر انجام دیا اور نائیجیریا کے ریسلر کو شکست دی۔ کامن ویلتھ گیمز میں مجموعی طور پر یہ پاکستان کا یہ پانچواں اور سونے کا پہلا تمغہ ہے۔ اس سے قبل پاکستان 4 کانسی کے تمغے جیت چکا ہے۔ پاکستان کی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ کھیلوں میں قابل ذکر کارکردگی دکھانے سے قاصر رہی اور اپنے چاروں میچ برابر کر کے تمغوں کی دوڑ سے باہر ہو چکی ہے۔
 

Visit Dar-us-Salam Publications
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.

Post a Comment

0 Comments