Sports

6/recent/ticker-posts

ہاشم آملہ کو نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں ملکی ایوارڈ سے نواز دیا گیا

جنوبی افریقی بیٹسمین ہاشم آملا کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے انھیں ملکی ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ ہاشم آملا گزشتہ 10 برسوں میں آرڈر آف ایکہامانگا ایوارڈ پانے والے پہلے کرکٹر بن گئے، یہ ایوارڈ آرٹس، کلچر، لٹریچر ، میوزک ، صحافت اور کھیلوں میں کارہائے نمایاں انجام دینے پر دیا جاتا ہے، ہاشم آملا نے سلور ایوارڈ نیشنل آرڈرز کے چانسلر ڈاکٹر کیسوئس لوبیسی سے وصول کیا۔ان سے قبل شان پولاک اور مکھایا این تینی کو بھی یہ ملکی ایوارڈ مل چکا ہے۔
 

Post a Comment

0 Comments