روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستانی فٹبال کا تحفہ پیش کر دیا۔ دنیا کے سب سے بڑے کھیل فٹبال کے عالمی مقابلے میں پاکستان کی ٹیم شامل نہیں تھی تاہم ملکی سطح پر تیار کردہ فٹبال نے پاکستان کی دنیا بھر میں شناخت کو ظاہر کیا جو ایک اعزاز ہے۔ ویسے تو پاکستان میں تیار کردہ فٹبال دنیا بھر میں عرصہ دراز سے استعمال ہو رہی ہیں تاہم اس وقت پاکستانی فٹبال مرکز نگاہ بن گئی جب ورلڈکپ کے کامیاب انعقاد کے بعد دو عالمی طاقتوں کے سربراہان کے ہاتھوں میں یہ پہنچی۔
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.
0 Comments