Sports

6/recent/ticker-posts
Visit Dar-us-Salam.com Islamic Bookstore Dar-us-Salam sells very Authentic high quality Islamic books, CDs, DVDs, digital Qurans, software, children books & toys, gifts, Islamic clothing and many other products.Visit their website at: https://dusp.org/

گرین شرٹس کسی کو بھی ہرا سکتے ہیں اور کسی سے بھی ہار سکتے ہیں : رکی پونٹنگ

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے گرین شرٹس کسی کو بھی ہرا سکتے ہیں اور کسی سے بھی ہار سکتے ہیں، پاکستان کا مقابلہ ہمیشہ پاکستان سے ہی ہوتا ہے۔ رکی پونٹنگ نے ورلڈ کپ میں ناقابل شکست رہنے والی ٹیم نیوزی لینڈ کو پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد کہا ہے کہ گرین شرٹس جب چاہے کسی بھی ٹیم سے جیت سکتی ہے اور کسی بھی ٹیم سے ہار سکتی ہے۔
انہوں نے کرکٹ کی ایک ویب سائٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ پاکستان بہ مقابلہ دوسری ٹیم نہیں، بلکہ پاکستان بہ مقابلہ پاکستان ہی ہوتا ہے۔ یعنی پاکستان ٹیم کو خود سے لڑنا ہوتا ہے۔

Visit Dar-us-Salam Publications
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.

Post a Comment

0 Comments