1960 ڈیاگو ارمانڈو لانس، بیونس آئرس میں پیدا ہوئے۔ سنہ 1976 میں ’ارجنٹینوس جونیئرز‘ کے ساتھ پروفیشنل فٹبال کا آغاز کیا
1979 ارجنٹائن کی قومی انڈر 20 ٹیم کے ساتھ پہلا ورلڈ کپ جیتا
1986 میکسیکو میں انگلینڈ کے خلاف ’ہینڈ آف گاڈ‘ کا مشہور واقعہ پیش آیا۔ ارجنٹائن نے مغربی جرمنی کو شکست دے کر ورلڈ کپ جیت لیا
1997 اپنی 37ویں سالگرہ پر پروفیشنل فٹبال سے ریٹائر ہو گئے
2000 فیفا کا صدی کے بہتری کھلاڑی کا ایوارڈ جیتا
2008 دو برس کے لیے ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے کوچ مقرر ہوئے اور نومبر
2020 میں اپنی وفات تک مختلف ٹیموں کے ساتھ کام کرتے رہے
بشکریہ بی بی سی اردو
Visit Dar-us-Salam Publications
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.
0 Comments